پاکستانی روپےکی بے قدری کاسلسہ مسلسل جاری ہےاورانٹر بینک میں ڈالر 200.17 روپےکاہو گیاہے-انٹر بینک مارکیٹ میں 1.78 روپے اضافے کے ساتھ 200.17رواں ہفتے ڈالر 7 روپے 38 پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ نئی حکومت آنے کے بعد سے اب تک انٹربینک میں ڈالر 16.97روپے مہنگا ہو چکا ہے روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے سے بھی تجاوز کر گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.