آج انٹربینک میں کاروبار کے دوران ایک امریکی ڈالر ایک روپے 21 پیسے مہنگا ہوکر 288 روپے 50 پیسے کا ہوگیابعد ازاں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھاکاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 1 روپیہ مہنگا ہوا، اوپن مارکیٹ میں ڈالرکا بھاؤ 292 روپے ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/tH300nYbcv pic.twitter.com/d80vTCjZFD
— SBP (@StateBank_Pak) April 5, 2023