انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پرآج امریکی ڈالرکی قیمت 168 روپے 90 پیسےہو گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے اکستان میں گزشتہ تین مہینوں سے ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور آج انٹربینک میں ڈالر آج مزید 80 پیسے مہنگا ہوا ہے کاروبار کھلتے ہی ڈالر کی طلب میں مزید اضافہ ہوا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.