انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر کی قدر میں اب تک ایک روپے 67 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔اس وقت ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر 230 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا

نہوں نے کہا کہ اسوقت ہمیں ڈیزل پر 53 روپے اور پیٹرول…

صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو ملزمان گرفتار

لاہور میں صحافی بن کر تاجروں سے بھتہ وصول کرنے والے دو…

امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس…