کراچی:انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 3 روپے 50 پیسے مزید سستا ہوگیا.جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 225 روپے30 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کے لیے قرض بحالی سے متعلق مثبت پیغام سامنے آنے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 روپے کمی ہوئی تھی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.