سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے دعا کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے پیغام دیا۔

سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ انضمام الحق ہمیشہ سے گراونڈ میں ایک فائٹر رہے ہیں اور مجھے امید ہے کہ انضمام جلد ہی اس صورتحال سے نکل آئیں گے۔

سابق کرکٹر لکھا ’گیٹ ویل سون انضام‘۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

قابض بھارتی فورسزنے 3نوجوانوں کوکلگام اوراننت ناگ کے علاقوں میں جعلی مقابلے…

LHC orders immediate release of teachers across Punjab

The Lahore High Court (LHC) on Friday ordered the immediate release of…