وزیردفاع خواجہ آصف نے خبردار کیا ہے کہ ملک کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے، اب اداروں کے خلاف کام شروع ہوگیا ہے۔سیالکوٹ میں تقریب سے خطاب میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ پاکستان کی تاریخ میں اداروں کو پامال کرنے کی سازش نہیں ہوئی، اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے جو ایک سازش ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.