کراچی: شہر قائد کےسینٹرل جیل میں موجود قیدیوں کو چینی زبان سکھانے کے لیے کلاسز کا آغاز ہوگیا ہے،یہ کورس چھ ماہ تک جاری رہے گا ابتدائی طور پر 30 قیدیوں نے داخلہ لیاہے۔ قیدیوں کو ہنر مند بنانےاوران کی اصلاح کرنےکی غرض سےسندھ بھر کی جیلوں میں مختلف اقدامات کیےجاتےہیں،سینٹرل جیل کراچی میں قیدیوں کو چینی زبان سکھائی جارہی ہے۔
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاک افغان سرحد ایک ہفتے سے مکمل بند

کوئٹہ: پاک افغان سرحد گزشتہ 7 روز سے بند ہونے کی وجہ سے…

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا مقدمہ، حکمران اتحاد کا فل کورٹ سماعت پر زور

حکمران اتحاد کی جانب سےچیف جسٹس سے وزیراعلیٰ پنجاب کےانتخاب کے مقدمہ…

چوہدری پرویز الٰہی نے حسنین بہادر دریشک کا استعفیٰ مسترد کر دیا

حسنین بہادر دریشک نے چند روز قبل ایک اجلاس میں چوہدری پرویز…

ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے، وہ حقیقی نہیں ہے,اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا کہنا ہےکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر ہے،…