فرنٹیئرریزروو پولیس کےہیڈ کانسٹیبل فاروق خان 2008 میں باران پل چوکی پر ہونے والےحملےمیں زخمی ہوئےتھے،گزشتہ روزڈیرہ اسماعیل خان کے اسپتال میں دورانِ علاج دم توڑ گئے۔2008 کےاس حملےمیں کئی پولیس اہلکار شہید اورزخمی ہوئےجس میں فاروق بھی شامل تھے،گزشتہ روز ڈیرہ اسماعیل خان کےاسپتال میں ان کا آپریشن ہو رہا تھا کہ وہ چل بسے،ان کوآبائی گاؤں میں سپردخاک کیاگیاہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.