وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سےحکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ڈیجیٹل اکانومی کے وزن کے مطابق عوام کی سہولت کو یقینی بنانےکےلیےوزیر اعظم اسٹریٹیجک ریفارمزیونٹ کے سربراہ سلمان صوفی کی جانب سےحکومتی ادائیگیوں کو ڈیجیٹل بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کردیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.