انڈونیشیا زلزلے سے لرز اٹھا ، 7 افراد ہلاک اور 85 سے زائد زخمی ہوگئےانڈونیشیا کے جنوبی جزیرے میں 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کا مرکز 70 کلومیٹر دور سماترا صوبے میں تھا جس کی گہرائی 12 کلومیٹر تھی۔زلزلے میں درجنوں مکانات زمین بوس ہوگئے اور سڑکوں پر درارڑیں پڑ گئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.