انڈونیشیا کے جزیروں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سڑکیں زیر آب ہیں اور معمولات زندگی معطل ہیں بارش کے دوران مٹی کا بڑا تودہ مکانوں پر گر گیا۔کم از کم 11 افراد ہلاک اور درجنوں دیگر لاپتہ ہو گئےجبکہ اب بھی ملبےمیں 50 سے زائد افراد کے دبے ہونےکا انکشاف ہے ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کسانوں نے اکشے کمار کی نئی فلم کی نمائش روک دی

بھارتی کسانوں نے مودی کے کالے قانون کے خلاف احتجاج کی حمایت…

بادشاہ چارلس نے شہزادہ اینڈریو کو بکنگھم پیلس سے نکال دیا

بادشاہ نے واضح کردیا ہے کہ شہزادہ اینڈریو شاہی خدمات انجام نہیں…

دبئی میں پہلے اسرائیلی بچے کی پیدائش

عرب اور اسرائیلی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے…

امریکا کا صحافی ارشد شریف کی موت پر اظہار افسوس،شفاف تحقیقات کا مطالبہ

امریکی وزارت خارجہ نیڈ پرائس نے ارشد شریف کے خاندان اور ساتھیوں…