نئی دہلی: بھارت نے روس سے تیل کی خریداری کےلیےادائیگی ڈالر کےبجائےاماراتی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارت نےایک بار پھر روس سے پیٹرول خریدنے کے لیے ادائیگی ڈالر کے بجائے متحدہ عرب امارات کی کرنسی درہم میں کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے امارات میں ایک برانچ بھی کھولی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.