امریکا کی ریاست انڈیانا کےشاپنگ مال میں ملزم نےاندھادھند فائرنگ کرکے 4 افراد ہلاک دوزخمی ہوئےقریب موجود شہری نےبروقت کارروائی کرتے ہوئے حملہ آور کو گولی ماردی آنتظامیہ کا کہنا ہے کہ آج اصل ہیرو وہ شہری ہے جو اس فوڈ کورٹ میں قانونی طور پر اسلحہ لے کر موجود تھا اور شوٹرکومزید جانیں لینے سے پہلے ہی مار گرایا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی شہر میں سردی کا 54 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

چین کےشمال میں واقع شہرموہےمیں ریکارڈ توڑ سردی پڑ رہی ہےجس نےنظامِ…

ایل سلواڈور بٹ کوائن کو قانونی کرنسی کی حیثیت دینے والا پہلا ملک بن گیا

ایل سلواڈور نےجون میں اس قانون کی منظوری دی تھی کہ بٹ…

طالبان کی کابل پر امریکی فضائی حملوں کی مذمت

ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کابل پر امریکی فضائی حملوں کی…

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے…