: بھارتی فضائیہ کے 2 جنگی طیارے ریاست مدھیہ پردیش میں گر کرتباہ ہوگئے۔بھارتی فضائیہ کے جنگی طیاروں سخوئی 30 اور میراج 2000 نے مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار کے ائیر بیس سے اڑان بھری تھی۔بھارتی حکام نے طیاروں کے پائلٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریش کی جگہ پر سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہبازشریف آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اہم مشاورتی…

امریکا میں مستقبل قریب میں شدید معاشی بحران کا امکان پیدا ہو سکتا ہے،ایلون مسک

دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں کساد بازاری کےخدشات اس وقت…

پیرس، ائیرپورٹ ملازمین کی ہڑتال، سترہ فیصد پروازیں منسوخ

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ائیر پورٹ ملازمین نے تنخواہوں میں اضافہ…

کورونا متاثرین کو حکومت کی جانب سےلاکھوں روپے دینے کا اعلان

چین کے شہر ہربن کی انتظامیہ کی جانب سے ایسے افراد کو…