بھارتی میڈیا کے مطابق مگ 21 لڑاکا طیارہ راجستھان میں ہنومان گڑھ کے قریب گر کر تباہ ہوا بھارتی میڈیا کے مطابق گرنے والے فوجی طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا تاہم طیارہ گرنے کے باعث زمین پر موجود 2 شہری ہلاک ہوگئے۔حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے سورت گڑھ سے اڑان بھری تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.