بھارتی فضائیہ کا Mi-17 ہیلی کاپٹر مشرقی اروناچل پردیش میں گر کر تباہ ہو گیا”انڈیا ٹو ڈے ” کے مطابق بھارتی فضائیہ کا ہیلی کاپٹر ریاست اروناچل پردیش میں گرکرتباہ ہو گیا جس میں دو پائلٹ اور عملے کے تین ارکان سوار تھے وہ سب محفوظ رہے تاہم ایک انجینئر کو معمولی چوٹ آئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا، ویڈیو وائرل

معروف برطانوی گلوکار ڈچ ویلی نےاسلام قبول کرلیا جس کی ویڈیو وائرل…

میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ،8 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ٹیکساس : ہیوسٹن میں میوزک فیسٹیول میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد…

فیفا ورلڈکپ 2022: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دی

وحہ میں کھیلے گئے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ…

کورونا کے بعد بھارت میں ایک اور وائرس سر اٹھانے لگا،بچوں سمیت 89 کیسز رپورٹ

بھارتی ریاست اتر پردیش کےشہر کانپور میں 17 بچوں سمیت 89 افراد…