بھارت کےنامور  اداکار منوج باجپائی کے والد رادھاکنت باجپائی چند ہفتوں سے کافی بیمار تھے جبکہ منوج باجپائی ان دنوں بھارتی ریاست کیرالہ میں فلم کی عکسبندی میں مصروف تھے جو  والد کے انتقال کی خبر سن کر فوراً نئی دہلی آگئے۔رادھاکنت باجپائی کی عمر 83 برس تھی تاہم یہ واضح نہیں ہو سکا کہ وہ کونسی بیماری میں مبتلا تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 19 سالہ فلسطینی نوجوان شہید

اسرائیلی فوج نے سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے 19 سالہ نوجوان کو گولیاں مارکر…

Pakistan: Minor decline noticed in Covid-19 positivity ratio

The COVID-19 positivity ratio in Pakistan dropped below 10% for the first…