بھارتی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے سو فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں آنے کی اجازت دے دی ہے۔بھارتی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف پانچ مختلف مقامات پر پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی جس میں نئی ​​دہلی، کٹک، وشاکھاپٹنم، راجکوٹ اور بنگلورو شامل ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن…

معیشت خطرناک طریقے سے نیچے کی طرف جا رہی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ…

خورشید شاہ کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

وفاقی وزیر کے وکیل مکیش کمار نے بتایا کہ جج نے میڈیکل…

کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے امن اور خوشحالی ممکن نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ کرپٹ حکمرانوں کے ہوتے ہوئے ترقی،…