ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ نے بھارت کو 10 وکٹوں سے بدترین شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔  انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ کی دعوت دی۔بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئےمقررہ 20 اوورز میں 168 رنز بنائے اور انگلینڈ کو 169 رنز کا ہدف دیاجوانگلینڈ نے حاصل کرلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بھارتی کرکٹر سریش رائنا کا تمام فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سریش رائنا نےٹوئٹر پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیالکھا کہ اپنے ملک اور…

فیفا ورلڈ کپ 2022 :انگلینڈ نے ایران کو شکست دے دی

خلیفہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ بی کےپہلےمیچ میں انگلینڈ نےایران…

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…

عالمی فٹ بال کے دو بڑے کلبز کے خلاف شکایات درج

عالمی فٹ بال کے دو بڑے فٹ بال کلبز مانچسٹر سٹی اور…