ہندوستان کی وزارت خارجہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ملک کا سفارتخانہ کھولےجانےکا اعلان کرتےہوئےکہا ہےکہ ابھی تک طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا گیاہے۔کابل میں جمعرات کےروز ایک ٹیکنیکل ٹیم کی تعیناتی ہوئی ہے۔واضح رہےکہ اگست 2021 میں افغانستان کا کنٹرول طالبان کے ہاتھ میں آجانےکےبعد ہندوستان نےکابل، ہرات، قندھار،مزارشریف اورجلال آباد سے اپنے سفارتکاروں کوواپس بلا لیاتھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کارتک آریان عاشقی 3 میں مرکزی کردار نبھائیں گے

بالی ووڈ فلم ’عاشقی‘ کےایک اورسیکوئل کا اعلان کردیا گیاجس کی شوٹنگ…

طالبان کی باتوں پر یقین نہیں امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی باتوں…

ڈرون حملہ،کسی امریکی فوجی یا عہدیدار کے خلاف کارروائی نہیں ہو گی ،امریکا

29 اگست کو افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 7 بچوں سمیت…

فٹبال ورلڈ کپ؛ سوئٹزرلینڈ نے کیمرون کو 0-1 سے ہرادیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ گروپ جی کے اسٹیج میچ میں سوئٹزرلینڈ نے…