بھارت نے دریائے چناب میں پانی چھوڑ دیا ہے جس سے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے دریائے چناب میں پانی چھوڑے جانے کے بعد خانکی اور قادرآباد کے مقام پراگلے 24 سے 48 گھنٹوں میں سیلاب کاخطرہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.