افغانستان پر طالبان کے قبضے کے بعد بھارت نےکابل میں اپناسفارت خانہ خالی کرنےکےساتھ سفیرسمیت عملےکو واپس بلا لیابھارتی طیارہ 120 افرادکو لےکر کابل سے نئی دہلی روانہ ہوگیابھارتی فضائیہ کا سی 17 طیارہ کابل ایئر پورٹ سے 120 بھارتی شہریوں کو لے کر دہلی روانہ ہوگیا طیارہ امریکی افواج کی طرف سے فراہم کردہ سیکیورٹی کےحصارمیں بھارتی شہریوں کولےکرکابل ایئرپورٹ سےروانہ ہوگیا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.