اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ بھارت گرین ہاؤس گیسیں خارج کرنے والا تیسرا سب سے بڑاملک ہے۔ٹوئٹر پر  جاری ایک بیان میں فیصل جاوید نے کہاکہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس (کوپ 26) میں غیر سنجیدہ رویے کے باعث بھارت کا ڈرامہ بنا رہا۔انہوں نے کہا کہ کوپ 26 میں موسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےمیں بھارتی غیرسنجیدگی سب کےسامنےآئی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر4 افراد قتل

کراچی سپرہائی وے جمالی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو…

شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

پاکستان مسلم لیگ کے سوشل میڈیا کے ہیڈ عاطف روؤف نے اپنے…

پیٹرولیم ایسوسی ایشن نے مذاکرات کے بعد ہڑتال ختم کر دی

حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال…