چند روز قبل ’’دی کیرالہ اسٹوری‘ کا ٹیزرجاری کیا گیا ہےجس میں دعویٰ کیا گیا ہےکہ جنوبی ریاست کیرالہ سےرکھنےوالی تقریباً 32 ہزار خواتین نے گزشتہ ایک دہائی میں اسلام قبول کیا اور عسکریت پسند کالعدم تنظیم دولت اسلامیہ میں شمولیت اختیار کی۔تامل ناڈو سے تعلق رکھنے والےصحافی اروند کشن بی آر نے فلم پر پابندی عائد کرنےکا مطالبہ کیا ہے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.