سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ،پولنگ جاری, الیکشن کمیشن نے پولنگ کے انتظامات مکمل کر لئے ہیں جبکہ مختلف ڈویژن سے ایک ہزار ایک امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہوچکے ہیں سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد اور میرپورخاص ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کا عمل جاری ہے سندھ کے 14اضلاع میں 21 ہزار 298 امیدوار مدمقابل ہیں –
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.