ملک بھرمیں ایک بار پھر کورونا وباء زور پکڑنےلگی ہےجس کی پیش نظر ہر روزمتاثرہ افرادکی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیاجارہا ہے۔تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیربرائےصحت عذرا پیچوہو نےبتایا کہ اس وقت کراچی میں کورونا وباسےمتاثرہ ہونےوالےافراد کی تعداد سب سےزیادہ ہے۔کوروناکی ممکنہ چھٹی لہرکی پیش نظرمحکمہ صحت سندھ نے 60 سال سےزائد دیگرامراض میں مبتلا افراد کو بوسٹرڈوز لگانےکےاحکامات جاری کردیئےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.