اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کےمطابق ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر کا حجم 13 ارب 79 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ہے۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 30 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے اور اب اس کا حجم 7 ارب 95 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگیا ہے۔ملک کے دیگر بینکوں کے پاس 5 ارب 83 کروڑ 67 لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سندھ حکومت کے حکم کی خلاف ورزی، کلفٹن میں 4 ریسٹورینٹس سیل

ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں…

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

عمران خان کے وکلا کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر…

شدید بارشوں نے نوشہروفیروز کے تمام پرانے تاریخی ریکارڈ توڑ دیے ہیں، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید بارشوں…

بلوچستان وزیر خزانہ کی پی پی ایل کی گیس بند کرنے دھمکی

بلوچستان کے وزیرخزانہ زمرک خان اچکزئی نے پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی گیس…