تفصیلات کےمطابق فی ٹرانزیکشن فیس میں 4 روپے 69 پیسے اضافہ کردیا گیا ہے۔ذرائع کاکہنا ہےکہ نئےریٹس کااطلاق جولائی سےدسمبر 2022 تک ہو گا،ون لنک اے ٹی ایم کی ہررسید پر 23 روپے 44 پیسے وصول کیےجائیں گے۔اس کےعلاوہ بینکوں نے اپنےصارفین کیلئےاے ٹی ایم سےبینلنس معلوم کرنےاورٹرانزیکشن چارجز میں بھی اضافہ کردیا ہے،فی ٹرانزیکشن فیس 2 روپے 50 پیسےسے بڑھا کر 3 روپے 13 پیسےکردی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان نے روسی سینیٹر ایگور موروزوف کا بیان مسترد کر دیا

ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخاراحمد کا کہنا ہےکہ یہ بیان پاک روس تعلقات…

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی، الیکشن کمیشن کا مصطفیٰ کمال کو نوٹس جاری

این اے 240 ضمنی الیکشن میں ہنگامہ آرائی کے معاملے پر الیکشن…

ڈاکٹر سیف الرحمان نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی بن گئے

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی کیلئے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی میں اتفاق…

بل گیٹس نے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر 17ویں صدی کی قدیم عمارت خرید لی

مائیکرو سافٹ کےبانی بل گیٹس نےسعودی شہزادے الولید بن طلال  کےساتھ مل…