گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے کہا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کا فرق تبھی ختم ہوگا جب آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ہوگا۔ آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل ہونے پر توقع ہے، مارکیٹ نارمل ہوگی آج مشکل فیصلے کرنے سے کل بہتری آئے گی، خرچے کم کرنے کی گنجائش نہیں، آمدنی بڑھانی ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا

اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 217 پوائنٹس…

کراچی سمیت سندھ بھر میں کل سے گیس سپلائی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے 72 گھنٹے کے لیے سی این…

پٹرول فی لیٹر 10 روپے مہنگا کردیا گیا

پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گہا…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…