پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی گاڑی کےقریب دھماکاکیا گیاپولیس کے مطابق تھانہ بڈھ بیرکی حدود میں انچارج شیخان پولیس چوکی کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کی مدد سے دھماکا کیا گیا۔ بارودی مواد پینٹ کےڈبے میں رکھا گیا تھا، دھماکےسے پولیس کی گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم جانی نقصان نہیں ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.