خبرایجنسی کےمطابق حادثہ پیرکی شام تقریباً 6 بجے دارالحکومت بارسلونا سےشمال 15 کلومیٹر  دور شمال  مشرقی علاقےمیں  پیش آیا،جہاں  مال بردار ٹرین پٹری سےاترکر مسافر ٹرین سےٹکراگئی۔حادثے میں  ٹرین ڈرائیور ہلاک جبکہ 85 زخمی ہوئے ہیں جن میں سےدو افراد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔خبرایجنسی کے مطابق سینکڑوں مسافر تاحال ٹرین میں پھنسے ہوئےہیں جنہیں نکالنے کیلئے ریسکیوآپریشن جاری ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم شہبازشریف آج نواز شریف سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کے اہم مشاورتی…

عامر خان اورکرن راؤ کی طلاق پر کنگنا رناوت کاردعمل

کنگنا رناوت نےعامر خاناورکرن راؤ کی طلاق پرایک موقع پر پنجاب میں…

تیز چلنا مختلف امراض اور موت کا خطرہ کم کرتا ہے، تحقیق

محققین کے مطابق دن بھر میں 10 ہزار قدم چلنا مختلف امراض…

بھارت کا “اگنی فورتھ” میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہاکہ بیلسٹک میزائل ’اگنی 4‘…