راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا (کے پی) سے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹر نہ ہونے سے بیشتربچے پولیو کے قطرے پینے سے محروم ہو رہے ہیں۔ذرائع کےمطابق راولپنڈی میں افغانستان اور خیبر پختونخوا سےنئے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹرڈ نہیں ہوا جس کے باعث متعدد بچوں کو انسداد پولیو قطرے نہیں پلائے جاسکے۔