نوشہرہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے تحصیل پبی بار کے سینئر وکیل کو قتل کر دیا۔واقعے پر پولیس کا کہنا ہے کہ ایڈووکیٹ ساجد وسیم گھر واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کی جانب سے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے تاہم ملزمان اب تک گرفتار نہ ہو سکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلدیاتی انتخابات کےحوالےسے قانون سازی صوبائی حکومت کا اختیارہے، عدالت

چیف جسٹس پاکستان نے کیس میں ریمارکس دیے کہ بلدیاتی انتخابات کےحوالےسے…

مشکل فیصلوں کی وجہ سے مسلم لیگ ن کو نقصان پہنچا ہے،نواز شریف

نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز سے…

عمران خان نے فیصل واوڈا کی رکنیت ختم کردی

فیصل واوڈا کی جماعتی رکنیت کے خاتمے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر…

‘سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گا’

سی پی او راولپنڈی شہزاد ندیم بخاری نے کہا ہےکہ سوشل میڈیا…