چین کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں ایک ماہ کے دوران کورونا سے تقریباً 60 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔چین کے بیورو آف میڈیکل ایسوسی ایشن کے سربراہ جیاویا ہوئی نے بتایا کہ چین میں کورونا میں مبتلا شدید بیمار افراد میں اکثریت بزرگوں کی ہے، ملک میں 8 دسمبر 2022 سے 12 جنوری 2023 کے دوران کورونا سے 59 ہزار 938 اموات ہوئیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.