وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاکہ آزادی اظہار رائے کااحترام مہذب قوموں کی پہچان ہےلیکن ایک انا پرست شخص نے قوم میں عدم برداشت کا کلچر عام کیا، عمران نیازی نے نوجوانوں میں عدم برداشت اور انتشار کا زہر بھر دیا ہے۔ان تمام صحافیوں کو سلام پیش کرتا ہوں جو ایسےچیلنجز کےباوجود قوم تک سچ پہنچا رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز کا گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ

مریم نواز نے گوجرانوالہ سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ زرائع کے…

ن لیگ کی اہم رہنما انتقال کر گئیں

مسلم لیگ ن کے شعبہ خواتین کی سابق صدر اور رکن پنجاب…

عمران خان اسلام آباد سے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر میں چارسدہ پہنچے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے چارسدہ…

مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی…