بیرسٹراعظم نزیر تارڑ نےپاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنےمیں عمران خان اور ان کےساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی نیب بھی ذمہ دار ہے، نیب میں جو ترامیم ہیں وہ عمران خان صاحب کا اپنا قانون تھا اور 80 فیصد ترامیم ان کی لائی ہوئی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.