ذرائع نے بتایا ہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ 43 ہزار 800 روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔عمران خان کی سیکورٹی پر صرف وفاق کی جانب سے سالانہ 20 کروڑ47 لاکھ75 ہزار 600 روپےخرچ کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔وفاقی حکومت کےعلاوہ دیگر سیکورٹی اہلکاروں پر ماہانہ 44 لاکھ 40 ہزارجبکہ سالانہ 5 کروڑ 32 لاکھ 80 ہزار روپے کی لاگت آرہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.