وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہےکہ عمران خان کا وفاق کے ساتھ سندھ حکومت بنانے کا خواب مضحکہ خیز ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے بلدیاتی کنونشن سےخطاب کیا جس میں انہوں نےکہا کہ میں بلدیاتی امیدواروں کو مبارکباد دیتا ہوں،اپنےامیدواروں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کراچی تحریک انصاف کا شہر ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.