پاکستان تحریک انصاف کےچیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جمعہ کو لبرٹی چوک لاہور سےشروع ہو گا۔ یہ الیکشن نہیں کرائیں گے،اس لیےلانگ مارچ کا اعلان کیا۔ حقیقی آزادی مارچ ہے کوئی ٹائم فریم نہیں ہے،اسلام آباد کوئی لڑائی نہیں کرنے جا رہے نہ ہم نے ریڈ زون میں جانا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

اب الیکشن تب ہوں گے جب نوازشریف لندن سے فیصلہ کرے گا، مریم نواز

گجرات:مسلم لیگ ن کی نائب  صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران…

ملک میں انتخابات نہیں ہوئے تو خانہ جنگی ہوگی: شیخ رشید

اسلام آباد: عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید نےکہا ہےکہ ملک میں…

پاکستان کے ڈالر ذخائر 10 سال کی کم ترین سطح پر آگئے

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرمیں17کروڑ ڈالر کی مزید کمی کے…

لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس سے میاں بیوی لاشیں برآمد

لاہور: لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک گھر سے میاں بیوی لاشیں…