چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے جو کہا مریم ، نواز شریف، زرداری اور فضل الرحمان اس سے زیادہ بول چکے ہیں، جس طرح شہبا زگل کو اٹھایا گیا، دو دن جو تشدد کیا اور اس طرح رکھا جیسے ملک کا کوئی بڑا غدار پکڑا گیا، اگر شہباز گل کے ساتھ یہ سلوک کر رہے ہیں یہ کسی سے بھی کر سکتے ہیں،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.