اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپوزیشن کوپیغام میں کہا ہے کہ تمھیں کچھ نہیں ملنے والا، عمران خان تحریک عدم اعتماد میں نہ بچا تو دوتہائی اکثریت سے واپس آئے گا۔ وہ آئے گا اور چھا جائے گا،انہوں نے کہا کہ مال سے لوگوں کو خریدا جا رہا ہے، مال ہی ان کا مائی باپ ہے، صدام کامال نہیں چھوڑا، بن لادن کامال نہیں چھوڑا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.