چئیرمین تحریک انصاف عمران خان آج  6 بجےالمنان گارڈن علی پور میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق عمران خان ضمنی انتخاب حلقہ پی پی 273 علی پور اور حلقہ پی پی 272 جتوئی میں الیکشن کمپین کےحوالےسےالمنان گارڈن علی پور میں آج جلسہ کررہے ہیں، جلسہ گاہ میں اسٹیج کی تیاری اور کرسیوں کی تنصیب کا کام آخری مراحل میں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلوچستان: اعلیٰ افسران سمیت 68 پولیس اہلکار معطل

آئی جی پولیس بلوچستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی رپورٹ…

ایف اے ٹی ایف اجلاس جاری،حنا ربانی کھر اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گی

ایف اے ٹی ایف کااجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک…

ملک میں اس وقت شدید لوڈ شیڈنگ اور معاشی بدحالی ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نےکہا ہےکہ ملک میں اس وقت شدید…

مرید نے تعویذ کے اثر نہ کرنے پر پیر کو قتل کردیا

فیصل آباد میں مرید نے بیوی سے صلح کیلئے لئے گئےتعویذ کے…