پراسکیوشن نےمقدمےکی تفتیش میں معاونت کیلئے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی کمیٹی جےآئی ٹی اورتفتیشی افسر کو شواہد جمع کرنےکےحوالےسےمعاونت کرےگی کمیٹی انسداد دہشت گردی عدالت گوجرانوالہ میں پیش ہو گی کمیٹی ملزمان کے ریمانڈ پر سرکار کےموقف کی تائید کرےگی کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی پراسکیوٹر جنرل پنجاب اصغر علی کریں گے کمیٹی میں رانا سلطان اور زاہد سرفراز شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شہداء کی قربانیوں کو سنہری حروف میں لکھا جائے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیوں کو سنہری…

14 سالہ بچے سے ’بدفعلی‘ کرنے والا مدرسہ معلم گرفتا

پنجاب پولیس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق جوہر ٹاؤن پولیس…

پاکستانی کرکٹر عائشہ نسیم کس بھارتی کھلاڑی کی فین ہیں؟

عائشہ نسیم نےکہا کہ بیٹنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز ہے،کسی بھی…

اس وقت ملک کو سیاسی استحکام کی اشد ضرورت ہے،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتحال…