سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ اور ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا معاملہ ،سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان نےعدالتی فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی کہ سپریم کورٹ 7 اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کرے اورحکم کالعدم قرار دےسات اپریل کے فیصلے میں کئی سقم ہیں جن پرنظر ثانی کی ضرورت ہے،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.