علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ مشکل وقت میںعالمی برادری بالخصوص اسلامی عرب ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیںمران خان آج کہتے ہیں شہباز شریف مانگنے گئے ہیں کیا عمران صاحب اپنے دور میں مانگنے نہیں جاتے تھے عمران کو اپنی ضد اور انا سے نکل کر ملک وقوم کا سوچنا چاہیے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.