اسلام آباد:  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے سستی شہرت کیلئے غلط فیصلے کیے، عمران خان عوام پر بوجھ ڈال کر خود چلے گئے، اوگرا سفارشات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت 200 روپے سے زیادہ بنتی ہے، روپے کی کمزوری کے باعث صورتحال یہاں تک پہنچی، کوئی شک نہیں آئی ایم ایف کے پاس جانا ہی پڑے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

1,700 journalists killed in 20 years: RSF

Paris: Nearly 1,700 journalists have been killed worldwide over the past 20…

ن لیگ کے دورمیں بھی بڑے فنڈز دیے سندھ کو پتہ نہیں کہاں گئے:شاہد خاقان عباسی

لاہور : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جتنے…