،ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینےپرسابق وزیراعظم عمران خان کےخلاف توہین عدالت کےکیس کی سماعت لارجر بینچ نےکی، جسٹس محسن اخترکیانی کی سربراہی میں بننےوالے بینچ میں جسٹس میاں گل حسن اورجسٹس بابرستار بھی شامل ہیںاسلام آبادہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا،عدالت نےعمران خان کو 31 اگست کو ذاتی حیثیت پرطلب کرلیاگیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.