تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کےخلاف کوئٹہ میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا ہےدرخواست گزار کا کہنا ہےجب پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے ان گھر زمان پارک گئی تو انہوں نے ٹی وی پر آکراعلیٰ افسران کیخلاف نفرت انگیز تقریر کی جس سےان کی جان کو خطرہ ہوا اور انہوں نےریاستی اداروں کے خلاف اپنے لوگوں کو اکسایا.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چینی حکومت کا شہریوں کو اشیائے ضروریہ ذخیرہ کرنے کی ہدایت

چین کی حکومت نےاپنے شہریوں کوکسی بھی ہنگامی صورتحال کےپیش نظرضروری سامان…

ورلڈ کپ سے باہر ہونے کے بعد ویرات کوہلی کا بیان

ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ چیزوں کو ٹھیک طرح سے سامنے…

فرانس نے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے نکال دیا

فرانس کےوزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کی گئی ریڈ لسٹ ممالک…

برطانیہ کے پہلے تاریخی خلائی مشن کو ناکامی کا سامنا ہوا

مشن کا انتظام سنبھالنے والی کمپنی ورجین آربٹ کے مطابق راکٹ مطلوبہ…