تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کا کہناہےکہ باضابطہ طور پر جی ایچ کیو کےفیصلے سے آگاہ کر دیا گیا ،وفاقی حکومت کےالرٹس کےمطابق عمران خان کی سلامتی کو خطرات ہیں، پرامن لانگ مارچ میں بحفاظت شرکت کیلئےہیلی کاپٹر کا استعمال اہم ہےجی ایچ کیو کے این او سی کےبعد وفاقی حکومت کےپاس راہ رکاوٹ ڈالنےکا کوئی جواز نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بجٹ ایوان میں پیش نہ ہو سکا، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 1 بجے تک ملتوی

اسپیکر نے کہا کہ کتنی بار کہہ چکا ہوں کہ آئی جی…

اوگرا نے ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

سوئی ناردرن سسٹم کےلیےایل این جی کی فی یونٹ قیمت میں 1.0626…

پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تبدیل

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی کی بجائے 30 مئی دوپہر ایک…

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے…